

Loading content...
دوستو!… میں یہ عرض کر رہا تھا کہ نصرت کا اولین درجہ ورع و اجتہاد سے شروع ہوتا ہے اور اسی کی بار بار تاکید فرمائی گئی ہے جیسا کہ جعفر بن احمد سے روایت ہے کہ شہنشاہ معظم ابی عبد اللہ الصادق علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ ہم ایک دن روانہ ہوئے، آپ مسجد نبوی میں تشریف لائے، اس وقت شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مزار اور منبر کے درمیان بہت سے مومنین موجود تھے آپ نے انہیں سلام فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار