

Loading content...
عام طور پر اصالتاً اباحت (مباح ہونا) کا کلیہ استعمال ہوتا ہے اور تسامح (چشم پوشی) کو اپلائی (Apply) کیاجاتا ہے مگر ورع کے معاملے میںفرمادیا گیا ہے کہ ہر اس چیز سے بچنا ورع ہے جس کے بارے میں ذرا برابر بھی شبہ پیدا ہوجائے کہ یہ حرام ہے یا مشتبہ ہے اور اسی چیز کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے مشن کی نصرت بھی قرار دیا گیا ہے جیسا کہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار