

Loading content...
() دوسرا ہے داخلی میدان… جو انسان کی ذات کے اندر کا میدان ہوتا ہے جس میں اندر کی منفی قوتوں کے ساتھ جنگ ہوتی ہے، اندر کے فرعون و یزید سے لڑنا ہوتا ہے، اندر کے معبود ِنفسی سے مقابلہ کیا جاتا ہے، اور اس میدان میں جو جہاد کیا جائے اسے جہادِ اکبر کہتے ہیں جیسا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک غزوہ سے واپسی پر کسی کے دریافت کرنے پر فرمایا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار