

Loading content...
٭ یوسوس فی صدور الناس من الجنة و الناس…یعنی جو دلوں پر شرو باطل کا تصرف کرتے ہیں ان میں سے کچھ شیطان جنات سے تعلق رکھتے ہیںاور کچھ شیطان بظاہر اولاد آدم سے ہوتے ہیں مگر وہ شرکتِ شیطان کی وجہ سے شیطان ہوتے ہیں یہ خارجی دشمن ہے …اسی طرح ایک داخلی دشمن بھی ہے جس کا نام ہے نفسِ امارہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار