

Loading content...
دوستو!…اگر ہم جہاد اکبر کا ایک جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ جہاد اکبر بھی دو متصادم قوتوں کے خلاف ہوتا ہے جیسا کہ جہاد اصغر میں کفار و منافقین سے جہاد ہوتا ہے ان میں سے کفار خارجی دشمن ہوتے ہیں اور منافقین داخلی دشمن ہوتے ہیں اسی طرح یہاں بھی دو طرح کے دشمن ہوتے ہیں ایک دشمن خارجی ہوتا ہے جس کے مختلف نام ہیں مثلاً ابلیس، شیطان، سیٹن، شر، اہرمن، ڈیول،…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار