

Loading content...
یقینا وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور اپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ اللہ د کی راہ میں جہاد کیا، اور جنہوں نے جگہ دی اور نصرت کی وہ ایک دوسرے کے سرپرست ہیں، اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے ہجرت نہیں کی تو جب تک وہ ہجرت نہ کریں تم کو ان کی سر پرستی سے کوئی تعلق نہیں، اور اگر وہ تم سے دین میں مدد مانگیں تو تم پر ان کی مدد کرنا واجب ہے سوائے اس قوم کے خلاف کہ تمہارے اور ان کے مابین کوئی عہد و پیمان ہوا ہو، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ د اسے دیکھنے والا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار