

Loading content...
لیکن ہوتا یہ ہے کہ بعض مومنین معنوی و روحانی ہجرت نہیںکرتے بلکہ مومن ہوتے ہوئے بھی شیطانی ریشہ دوانیوں کا نوٹس نہیں لیتے اور اس ماحول کو چھوڑنا پسند نہیںکرتے جیسا کہ بعض اہل مکہ نے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ہجرت نہیں فرمائی تھی … ان مومنین کیلئے بھی ہجرت ظاہری جیسے احکام ہوتے ہیں جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار