

Loading content...
دوستو!… یہ بات یاد رہے کہ یہ تینوں صورتیں جس طرح ملک ظاہری میں ہوتی ہیں اسی طرح مملکت باطنیہ میں بھی ہوتی ہیں یعنی من کی سلطنت میں بھی جب دارالحرب جیسی صورت پیدا ہوجائے تو ہجرت معنوی و روحانی واجب ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار