

Loading content...
اورجن لوگوں نے ہم میں جہاد کیا ہم ضرور انہیں اپنے راستے ]سبل[ دکھادیں گے یعنی جو لوگ آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کے ادراک و تکمیل عرفان میں جد و جہد کرتے ہیں مجاہدات کی راہ اختیار کرتے ہیں انہیں سبل اللہ یعنی معصومین علیہم الصلوات والسلام دکھا دئیے جاتے ہیں وہ ان کی زیارت سے مشرف ہوجاتے ہیں اوریقینا اللہ محسنین کے ساتھ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار