

Loading content...
آپ ہی سبیل اللہ اعظم ہیں اور آپ ہی سبل و اضحہ ہیں … اسی طرح ہم ابی بصیر سے شہنشاہ معظم امام محمد الباقر علیہ الصلوات والسلام کی مروی حدیث میں دیکھتے ہیں جس میں فرمایا گیا تھا کہ… ٭ ان الائمتہ ہم سبیل اللہ و صراط فن ایاہم سلک السبل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار