

Loading content...
دوستو!…جہاد باللہ جو ہے وہ بھی ایک طرح سے جہاد فی اللہ ہوتا ہے مگر یہ معنوی و روحانی جہاد ہوتا ہے جو مجاہدات و ریاضات سے ہوتا ہے اور اس میں مجاہد کا مرکز نگاہ و فکر خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام ہوتا ہے اور وہ ان کے بارے میں عرفان کی تکمیل کیلئے تزکیاتی جد و جہد کرتا ہے … اس جہاد کے بارے میں ارشاد قدرت ہے (عنکبوت آیہ 69)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار