

Loading content...
اس جہاد کاعام افراد امت سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ اس کے منتخب افراد ہی کرسکتے ہیں کیونکہ یہ جہاد اس کے راستے میں نہیں ہوتا بلکہ عین اس کی ذات میں جہد معنوی و باطنی ہوتی ہے جس کا کوئی عام آدمی مکلف بھی نہیں ہے بلکہ یہ جہاد معصومین علیہم الصلوات والسلام اور ان کے منتخب و منتجب خواص کا کام ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار