

Loading content...
اسی طرح خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کی ولایت و محبت کو بھی سبیل اللہ کہاگیا ہے جیسا کہ تفسیر مراة الانوار میں ہے کہ شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی ولایت سبیل اللہ ہے یعنی جو ان کی راہ میں جہاد کرتا ہے وہی فی سبیل اللہ جہاد کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار