

Loading content...
جیسا کہ آپ نے دیکھا ہے کہ پہلے وسیلہ تلاش کرنے کا حکم ہے اس کے بعد اس کی راہ ]سبیل اللہ[ میں جہاد کرنے کا حکم ہوا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جو وسیلہ ہوتا ہے وہی سبیل ہوتا ہے اس کے راستے میں جہاد فی سبیل اللہ ہوتا ہے … جیسا کہ غزوات و سرایا میں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معیت میں یا ان کے کسی منتخب کردہ فرد کی معیت میں کفار و مشرکین سے جہاد ہوتے رہے وہ سب جہاد جہاد فی سبیل اللہ کے دائرے میں آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار