

Loading content...
جہاد کیونکہ ہماری فروعاتِ دین میں سے ایک فرع ہے اور ضروریاتِ دین ومذہب میں سے ہے اس لئے اسے کسی بھی حال میں معطل نہیں سمجھا جا سکتا اور اس کا منکر شیعہ بھی نہیں مانا جاتا اور مسلمان بھی نہیں مانا جاتا ہاں وقت اور ضرورت کے ساتھ اس کی انٹر پٹیشن (Inter-petition) اور تعریف ضرور بدل سکتی ہے لیکن جہاد ہردور میں واجب ہی رہتا ہے یہ ضروری نہیں کہ وہ جہاد بالسیف ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار