

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ابدی حکومت کا جلدی قیام ہواور ان ساری مظلوم شہزادیوں صلوات اللہ علیہن کے مصائب کا اختتام ہوجائے اور مظلومین کربلا علیہم الصلوات والسلام کا انتقام ہو… ابدی مسرتوں کا دور ہو اور حکومت اِلٰہیہ کا قیام ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار