

Loading content...
اگر ہم نصرت کے حوالے سے دیکھیں تو مستورات توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن کے ساتھ لے جانے کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی نظر آتی ہے کہ آنے والی نسلوں میں امامت ظاہرہ کا موقعہ ایک ملنے والا تھااور امامت غائبہ کا زمانہ زیادہ تھا اس لئے امامت غائبہ کی نصرت کے مفہوم کو واضح کرنے کیلئے ایسے افراد کا ساتھ ہونا ضروری تھا کہ جو مسقوط الجہاد ہوں اور موجوب النصرت بھی ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار