

Loading content...
دیکھئے کربلا کی طرف جب روانگی ہوئی تو وہاں سارے روکنے والے روک رہے تھے کہ سامنے ایک خونی معرکہ نظر آرہا ہے اور شامی اور کوفی بے لحاظ و بے مروت افراد ہیں اور ان سے جنگ بھی ناگیز ہے اور اس جنگ میں شہید ہونا ضروری ہے اس لئے مصلحت وقت کا تقاضہ یہ ہے کہ مستوراتِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن کو ساتھ نہ لے جایا جائے مگر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ان کا ساتھ جانا انتہائی ضروری ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار