

Loading content...
دوستو!…ہمارے سامنے امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کی ایک مثال موجود ہے کہ ان کی امامت تو غائبہ تھی مگر وہ امامِ ظاہر تھے واقعہ کربلا میں مستوراتِ تطہیر صلوات اللہ علیہن نے جہاد نہیں فرمایا بلکہ نصرت فرمائی ہے اور ہمیں مفہوم نصرت سے آگاہ فرمایاہے کہ دورِ غیبت میں نصرت کس طرح کی جاتی ہے یعنی انہوں نے ہمیں آگا ہ فرمایا ہے کہ جب امامت غائبہ کا دور ہوتو اس دور میں نصرت یہ ہوتی ہے کہ امام علیہ الصلوات والسلام کے مشن کو چلایا جائے اور اس مشن کیلئے جس قسم کی بھی قربانی ہم سے طلب کی جائے ہمیں دینا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار