

Loading content...
دوستو!… جب تک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف غیبت میں ہیں چاہے وہ غیبت صغرا ہے یا غیبت کبریٰ یا زمانۂ ظہور صغریٰ اس میں ہم ان کی نصرت میں جہاد کرنے کی منصوبہ بندی یا پلاننگ (Planning) تو کرسکتے ہیں مگر ان کی نصرت میں جہاد بالسیف نہیں کر سکتے اور اس دور میں نصرت کے متعلق جو درس ہمیں کربلا سے ملا ہے وہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار