

Loading content...
اسی طرح معذور افراد کی مثالیں بھی ہمارے سامنے ہیں جیسا کہ داستانِ کربلا کا ایک عظیم کردار ہے جس کا نام ہے عبد اللہ بن عفیف علیہ السلام جو بظاہر نابینا تھے مگر لاکھوں بینا افراد سے زیادہ صاحب بصیرت تھے اور انہوں نے کوفہ میں اپنے زمانے کے امام علیہ السلام کی نصرت کرکے معذور افراد کیلئے درسِ نصرت دیا کہ جب مقصد کی بقا کا معاملہ ہوتو کوئی بھی جہاد سے مستثنیٰ نہیں ہوتا اور سب پر جہاد واجب ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار