

Loading content...
یہ بات یاد رہے کہ جہاد احمر میں مسقوط الجہاد افراد پر نصرت ساقط نہیں ہوتی صرف جہاد عمومی ساقط ہوتا ہے ہاں اگر مشن و مقصد کیلئے ضرورت پڑجائے تو پھر کوئی بھی مسقو ط الجہاد نہیں رہتا جیسا کہ کربلا معلی کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جس میں بوڑھوں نے بھی جہاد کیا ہے جیسا کہ جناب حبیب ابن مظاہر علیہ السلام یا جناب مسلم بن عوسجہ علیہ السلام ہیں عمرو ابن جنادہ انصاری علیہ السلام ہیں، یہ سب افراد اتنے بوڑھے تھے کہ عصا کے سہارے چلتے تھے ضعیفی کی وجہ سے بعض کے ابرو آنکھوں پر آئے ہوئے تھے اور ماتھے پر رومال باندھ کر جہاد میں شریک ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار