

Loading content...
دوستو!…شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد تاحال جو زمانہ ہے یہ امامت غائبہ کا دور ہے یعنی یہ صدیوں کا زمانہ امامت غائبہ کا زمانہ ہے اس میں بھی نصرت واجب ہے مگر جہاد بالسیف ساقط ہے،ہمارے شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف امام غائب بھی ہیں اور ان کی امامت بھی امامت غائبہ ہے اس لئے ان کے دور میں جہاد بالسیف ساقط ہے اور جہاد اصغر حکم معصوم علیہ الصلوات والسلام کے بغیر جائز نہیں ہے مگر نصرت واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار