

Loading content...
دوستو!…یہ ایک حقیقت ہے کہ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی کوئی ایک چیز بھی ایسی نہ تھی جس نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو لبیک نہ کہاہو حتیٰ کہ اللہ د نے سب سے پہلے نصرت کے اعلان کا جواب دیا تھا جیسا کہ عرفا کا فرمانا ہے کہ 200 آیات سے یہ بات ثابت کی جا سکتی ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو سب سے پہلے اللہ د نے لبیک فرمایا جیسا کہ وہ فرماتا ہے٭وکان حقا علینا نصر المومنین …کہ مومنین کا مجھ پر یہ حق ہے کہ میں ان کی نصرت کروں… جب نصرت مومن کا حق ہے امام المومنین کا حق تو مومنین سے بھی بڑھ کر ہے اور اس کا نصرت نہ کرنا گویا مومن کی حق تلفی کے برابر ہے اور حق تلفی کا صدور ذاتِ واجب الوجودکیلئے نقص ہے جس پر وہ خود بھی قادر نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار