

Loading content...
٭نافق من قعدعن نصرتک…وہاں جو بھی نصرت سے دست کش ہوا تھا دائرہ نفاق میں داخل ہوا تھا… یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہ بات شیعہ کیلئے نہیں فرمائی بلکہ جو شیعہ نصرت سے دست کش ہوتا ہے وہ منافق ہوتا ہے اور جو غیر اور اپنے زمانے کے امام کو مانتا ہی نہیں اسے تو کوئی مسلمان مانتا ہی نہیں بلکہ خارج از اسلام سمجھا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار