

Loading content...
دوستو!… یہ بھی یاد رہے کہ امام چاہے صامت ہویا ناطق غائب ہویا ظاہر اور امام کی امامت غائب ہو یا ظاہر ان جملہ صورتوں میں نصرتِ امام ہمیشہ واجب ہوتی ہے لیکن یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ نصرت اور جہاد میں فرق ہے یعنی نصرت ہردور میں واجب ہوتی ہے لیکن جہادِ شرعی یعنی جہاد بالسیف واجب نہیں ہوتا جہاد اصغر واجب نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار