

Loading content...
دوستو!… یہ بات بھی یاد رکھنا چاہیے کہ جب بھی کسی امام کی امامت کا ظہور ہوتا ہے تو اس وقت جہاد بالسیف کا اعلان ہوتا ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ ظہورِ امامت ہوچکا ہے کیونکہ جب تک امامِ ظاہر تلوار نہ اٹھائیں ان کی امامت غائب رہتی ہے اعلانِ خروج ہی سے ان کی امامت کا ظہور ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار