

Loading content...
یہ بات یاد رہے کہ شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی امامت کا ظہور تو ہوا مگر وہ ظہور کلی نہ تھا جس کا ثبوت دشمن کی موجودگی ہے ہاں اگر وہ ظہور کاملہ فرماتے تو پوری دنیا میں باطل قوتوں کا وجود تک باقی نہ رہتا،پوری دنیا پر صرف حق ہی حق نظر آتا مگر ایسا ہوا نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار