

Loading content...
دوستو!… یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ اظہار اور غلبہ میں فرق ہوتا ہے، غلبہ میں مخالف قوت شکست کھاجاتی ہے مگر اس کا وجود باقی رہتا ہے مگر اظہار میں شکست کے ساتھ قوت مخالفہ کا وجود ہی ختم ہوجاتا ہے جیسا کہ سورج کے اظہار کے ساتھ تاریکی کا وجود ختم ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار