

Loading content...
جن معصومین علیہم الصلوات والسلام نے تلوار اٹھائی بھی ہے تو ان کا وہ مظاہرہ اپنے اختیار و قدرت کا کلی اظہار نہیں تھا بلکہ جزئی تھا، اس لئے عرفا فرماتے ہیں کہ جن آئمہ ہدیٰ علیہ الصلوات والسلام کی امامت کا ظہورہوابھی ہے تو وہ ظہور جزئی ہواہے ظہور کلی نہیں ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار