

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ امامِ ظاہر کی امامت کا اس وقت تک غیوب رہتا ہے جب تک وہ خروج بالسیف نہ فرمائیں یعنی جب تک جہاد نہ فرمائیں اس وقت تک وہ امامت غائبہ کے حامل ہوتے ہیں ہاںجب بھی وہ اعدائے اِلٰہی کے خلاف اعلانِ جہاد فرماتے ہیں ان کی امامت ظاہر ہوجاتی ہے …اس حوالے سے ہم دیکھتے ہیں تو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام اور امام مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام و کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے علاوہ کسی بھی امام علیہ الصلوات والسلام نے تلوار نہیں اٹھائی اس لئے کسی بھی امام کی امامت کا ظہور نہیں ہوا … یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ امامت کے ظہور کی بھی دو قسمیں ہیں یعنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار