

Loading content...
جب ہم اپنے اثناعشر آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کی امامتوں کا تجزیہ کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ 8 امامِ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام تو ایسے ہیں جو امامِ ظاہر ہیں مگر ان کی امامت کا ظہور ہوا ہی نہیں اور تین آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام ایسے ہیں جن کی امامت غائب بھی رہی اور ظاہر بھی ہوئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار