

Loading content...
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایک ایک وقت میں دو دو تین تین آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام ظاہراً موجود رہے ہیں مگر ان میں سے ناطق صرف ایک ہوتے تھے اور باقی سارے صامت ہوتے تھے جیسا کہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے زمانہ میں ایک وقت میں چار معصومین علیہم الصلوات والسلام موجود تھے مگر ناطق ایک تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار