

Loading content...
دوستو!…ہم جہادِ اصغر یعنی جہاد بالسیف کے بارے میں گفتگو جاری رکھے ہوئے ہیںاور ہم یہ ثابت کر آئے ہیں کہ جہاد اصغر یعنی جہاد بالسیف حکم امام سے جائز ہوتا ہے معیت یا سرپرستی نائب کی بھی ہوسکتی ہے مگر حکم معصوم کا ہونا واجب و لازم ہے …لیکن ہمیں اس جہاد اصغر کے بارے میں بات کو آگے بڑھانے سے پہلے یہ دیکھنا ضروری ہے موجودیت امام کتنے طرح کی ہوتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار