

Loading content...
()انفرادی جہاد… () اجتماعی جہاد … یعنی جہاد کبھی تنہا بھی کرنا پڑتا ہے اور کبھی باقی مجاہدین کے ساتھ مل کر بھی کرنا پڑتا ہے اسی طرح جہاد اصغر و ابیض و احمر کبھی ٹیم ورک (Team work) کی صورت میں ہوتا ہے تو کبھی انسان کو تنہا بھی کرنا پڑتا ہے … جب یہ ٹیم ورک (Team work) بن جاتا ہے تو مجاہد کو اپنی ذات کے علاوہ اپنی ٹیم کی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے اور مشکلات و متصادمات میں اضافہ ہوجاتا ہے اور مجاہد کیلئے امتحان میں ایک حوالے سے شدت آجاتی ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ٹیم ورک (Team work) میں بہت سے فائدے بھی ملتے ہیں یعنی اس میں فرد کی اپنی ذمہ داریاں بھی بعض دوسروں کے سپرد ہوجاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار