

Loading content...
دوستو!…اگر ایسا نہیں ہے تو پھر وہ جہاد باطل ہے وہ فساد فی الارض ہے اور اس میں قاتل مجرم ہے اور اس کی سزا جہنم ہے سوائے دفاع کے … یعنی جہاد بالسیف کیلئے زمانے کے امامِ معصوم و حجت زمانہ علیہ الصلوات والسلام کا حکم ہونا ضروری ہے اور آگے یہ ان کی مرضی ہے وہ اسےغزواتی انداز میں کروائیں یعنی بہ نفس نفیس اس میں شامل ہوکر سرپرستی فرمائیں اور اپنی نگرانی میں اور کمانڈ (Command) میں جہاد کروائیں یا وہ سرایاتیانداز میں جہاد کروائیں یعنی کسی معتمد غلام یا اپنے اصحاب میں سے کسی کی سرپرستی میں جہاد کروائیں، لیکن اس میں ان کے حکم کا شامل ہونا واجب ہے … حکم کے بغیر جو جہاد کیا جائے وہ الیگل (illegal)، غیر قانونی، غیر آئینی، غیر شرعی، و غیر حقیقی جہادہے جو باطل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار