

Loading content...
اور ایسے نبی بہت ہوئے ہیں جن کے ساتھ مل کر بہت سے رب والوں نے جہاد کیا،نہ وہ ان مصیبتوں سے تھکے جو انہیں اﷲ کی راہ میں پیش آئیں،نہ انہوں نے کمزوری دکھائی اور نہ وہ دب گئے،اور اﷲتو ثابت قدم رہنے والے صابرین سے محبت کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار