

Loading content...
یہ سب کچھ اصلاح اور نفاذ دین کے نام پر ہوا ہے اور انہیں شعور تک نہیں تھا کہ وہ کیا کر رہے ہیں اس لئے ہر جہاد کو جہاد ِاسلامی نہیں کہاجا سکتا کیونکہ اس طرح عالمِ اسلام میں قتل عام ہوگا ایک فرقہ دوسرے فرقہ کو قتل کرے گا تو اس طرح پورے عالم اسلام کی اجتماعیت بکھر جائے گی اور پورا عالم اسلام کمزور ہوجائے گا اس لئے اسلامی فرقوں اور مسالک کو آپس کے کلیش(Clash) سے بچناچاہیے بصورت دیگر اسلام دشمن قوتوں کا مقصد پورا ہوجائے گا اور اسلام بدنام ہوجائے گا اور اب تک کافی بدنام ہوبھی چکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار