

Loading content...
٭ کل مولود یولد علیٰ فطرة الاسلام …یعنی ہر بچہ پیدائشی و فطری طور پر مسلمان ہوتا ہے بعد میں اس پر اگر باطل کے وائرس حملہ کرکے اسے روحانی بیماری میں مبتلا کر دیں اوروہ کفرو شرک و نفاق وفسق و فجور اور ظلم وغیرہ میں مبتلاہوجا ئے تو یہ ایک الگ بات ہے… اس لئے اسلام تو ان بیماریوں کے مقابلے میں فطرت کا اور صحت کا دفاع کرتا ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ اس کا رنگ جارحانہ ہوجیسا کہ ڈاکٹر آپریشن کرتے ہوئے ڈاکو لگ تو سکتا ہے مگر ہوتا نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار