

Loading content...
دوستو!… یہاں یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ جہاد ِاحمر ہمیشہ دفاعی ہوتا ہے چاہے اس کی شکل بظاہر جارحیت ہی کی کیوں نہ ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ دین حق عین فطرت ہوتا ہے اور باطل غیر فطری ایب نارمیلٹی (Abnormality) ہوتا ہے اس لئے باطل ہی جارحیت کرتا ہے اس کی مثال ہم اس طرح دے سکتے ہیں کہ انسان کی صحت نارمیلٹی (Normality) ہے بیماری اس پر حملہ آور ہوتی ہے صحت کا حملہ آور ہونا ممکن ہی نہیں اس لئے صحت بیماری پر حملہ نہیں کرتی بلکہ اپنا دفاع کرتی ہے اور صحت کی جنگ دفاعی ہوتی ہے اسی طرح حق تو صحت کی طرح فطری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار