

Loading content...
دوستو!…یہ ایک حقیقت ہے کہ ابلیس ملعون کو معلوم ہے کہ جہاد بالسیف کے بعد کسی کے شکست کھانے کے امکانات تو ہوتے ہیں مگر دین و مقصد کو چھوڑ نے کے امکانات معدوم ہوجاتے ہیں اس لئے وہ سب سے پہلے مجاہدین ومومنین کے خلاف کیموفیجڈ (Camouflaged) جنگ کرتا ہے اور وہاں مخالف فوجیں استعمال نہیں کرتا بلکہ مومن کے خلاف معاشرہ، رشتے اور تعلقات کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار