

Loading content...
جہاد احمر کفار و مشرکین کے مقابل اسلحہ لے کر باضابطہ جنگ کرنا ہوتا ہے اورجہاد ابیض میں اسلحہ استعمال نہیں ہوتا کیونکہ اس میں اسلحہ استعمال ہو ہی نہیں سکتا، اس میں جو ٹکراؤ ہوتا ہے وہ عدوِ صریح سے نہیں ہوتا ایسے دشمن سے جنگ نہیں ہوتی جو اعلان جنگ کرکے میدان میں اترآئے بلکہ اس میں جنگ اس دشمن سے ہوتی ہے جو دوست کے لباس میں آتا ہے اس لئے اس جہاد کے کئی سیکٹر (Sector) ہوتے ہیں جیسا کہ …اپنے معاشرے سے ٹکراؤ ہے …بظاہر احباب سے ٹکراؤ … افراد خانہ سے ٹکراؤـ رسومات و رواجوں سے ٹکراؤ… بیوی بچوں سے ٹکراؤ ہوتا ہے یعنی ہر وہ چیز جو دین ِحق کے راستے میں حائل ہوتی ہے وہ انسان کی دشمن ہوتی ہے اور اس سے تصادم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار