

Loading content...
نافق من قعد عن نصرتک یعنی منافق وہ ہے جو نصرت سے دست کش ہو گیا…جیسے کوفہ میں موجود نام نہاد شیعہ تھے جو اپنی خود ساختہ مجبوریوں کی وجہ سے نصرت نہیں کر سکے … اِس دور میں بھی منافق وہ لوگ ہیں جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو حق تو مانتے ہیں مگر عملی طور پر ان کی نصرت نہیں کر رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار