

Loading content...
() منافقین …یعنی وہ لوگ جومشن اور مقصد کو حق ماننے کے بعد اس کی نصرت سے دست کش ہوجائیں …یہاں یہ وضاحت کردوں کہ منافقین داخلی دشمن ہوتے ہیں یعنی اپنوں ہی میں سے ہوتے ہیں ہم عقیدہ لوگوں میں سے ہوتے ہیں جو عقیدہ تو وہی رکھتے ہیں جو ایک مجاہد کا ہوتا ہے لیکن وہ عملی طور پر قاعد ہوتے ہیں اور نصرت سے دست کش ہوجاتے ہیں …جیسا کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کا فقرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار