

Loading content...
ورع کے معنی ہیں ترکِ محرمات یعنی اللہ د نے جن چیزوں کو حرام قراردیا ہے انہیں ترک کرنے کو ورع کہتے ہیں اور اجتہاد سے مراد ادائے واجبات ہے یعنی اللہ د نے جن جن چیزوں کے ادا کرنے کا حکم فرمایا ہے انہیں ادا کرنا اجتہاد ہوتا ہے اس میں مالی و عبادتی و اخلاقی و شرعی واجبات سب آجاتے ہیں … اس کی تفصیل ہم جہاد اکبر کے ضمن میں عرض کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار