

Loading content...
دوستو!…جہاد ابیض کی دوسری قسم جہاد بالمعاملات و اخلاق کی ہے … اب یہ بھی عرض کردوں کہ جہاد بالمعاملات کے دو پہلو ہیں جن میں سے ایک پہلو بھی کمزور ہوتو دوسرا بھی کام نہیں کرتا اور وہ دو پہلو ہیں ورع و اجتہاد …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار