

Loading content...
(ا)جہاد باللسان ہے(ب) جہاد بالقلم ہے(ج) جہاد بالفکر ہے (د)جہاد بالید ہے (ہ)جہاد بالبدن ہے یعنی اپنی جسمانی خدمات پیش کرنا …مثلاً ایک آدمی مشن و مقصد کیلئے مالی امداد نہیں کر سکتا مگر وہ جسمانی خدمات پیش کرتا ہے لیبر ورک کرتا ہے اسی طرح ایک آدمی معذور ہے وہ نہ مالی مدد کرسکتا ہے اور نہ جسمانی تو وہ دعا کرکے مشن میں شامل ہوسکتا ہے جیسا کہ مستورات پر جہادساقط ہے مگر وہ دعا کرکے مشن میں شامل ہوسکتی ہیں بعض مستورات غزوات میں زخمیوں کی خدمات کیلئے خود کو پیش کرتی تھیں اور اس طرح جہاد میں شریک ہوجاتی تھیں …یہ سب جہاد بالجسم کی مثالیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار