

Loading content...
یعنی جہاد بالسیف اس وقت ہوسکتا ہے جب کفار و منافقین سامنے للکارنے آجائیں اور مشن و مقصد کا تحفظ کرنا ہو یا مشن ومقصد کو تکمیلی شاہراہ پر تلوار سے چلانا ہو لیکن جہاد ابیض جہاد بالعمل ہوتا ہے جو انفرادی طور پر بھی ایک جہاد ہوتا ہے اور عمرانی و معاشرتی حوالے سے ایک جاری تبلیغ اور جہادِ مسلسل ہوتا ہے یعنی انسان کااسلامی دیانت و شرافت کا جیتا جاگتا پیکر بن کر تبلیغ مجسم بن جانا جہاد ہوتا ہے …اسی طرح جہاد ابیض کی دو طرحیں ہوتی ہیں مثلاً ان میں سے ایک ہے جہاد بالجسم اور دوسری ہے جہاد بالمعاملات و اخلاق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار