

Loading content...
نفس انسان میںایک تو خود انسان ہی شمار ہوتا ہے اور اس کے ساتھ وہ افراد بھی اس میں شامل شمار ہوتے ہیں جو اس کے انتہائی قریبی ہوں جیسا کہ آیہ مباہلہ میں ٭ انفسنا و انفسکم میں فرمایا گیا تھا کہ تم اپنے نفسوںکو لاؤ ہم اپنے نفسوں کو لائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار