

Loading content...
95/4 ـسوائے ان کے جو معذور ہیں مومنوں میں سے]جہاد سے دست کش ہوکر[ بیٹھ رہنے والے،اور اﷲ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرنے والے برابر نہیں ہیں،اﷲ نے اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر ایک درجہ فضیلت دی ہے،اور اﷲ نے ہر ایک سے بھلائی کا وعدہ کیا ہے،اور اﷲ نے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر بہت بڑا اجر دے کر فضیلت دے دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار